کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - باب اس حکم کا کہ جو مرد کسی عورت کو دیکھ کر پسند کرے، اسے اپنی بیوی کے ساتھ تعلق قائم کرنا چاہیے۔
حدیث نمبر: 5573
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ الْكَلاعِيُّ بِحِمْصَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَدَقَةَ الْجُبْلانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا رَأَى أَحَدُكُمُ الْمَرْأَةَ الَّتِي تُعْجِبُهُ ، فَلْيَرْجِعْ إِلَى أَهْلِهِ حَتَّى يَقَعَ بِهِمْ ، فَإِنَّ ذَلِكَ مَعَهُمْ " .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” جب کوئی شخص کسی ایسی عورت کو دیکھے جو اسے اچھی لگے، تو اس شخص کو اپنی بیوی کے پاس جانا چاہئے اور اس کے ساتھ صحبت کرنی چاہئے کیونکہ اس کے پاس بھی وہی (لطف اور قربت ہو گی۔) “