کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: مہمان نوازی کا بیان - یہ حکم کہ دعوت قبول کی جائے اور ہدیہ قبول کیا جائے چاہے چیز چھوٹی ہو
حدیث نمبر: 5291
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ سَعِيدٍ السَّعْدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لَوْ أُهْدِيَ إِلَيَّ كُرَاعٌ ، لَقَبِلْتُهُ ، وَلَوْ دُعِيتُ إِلَيْهِ ، لأَجَبْتُهُ " .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” اگر مجھے پایہ تحفے کے طور پر دیا جائے تو میں اسے قبول کر لوں گا اور اگر اس کے لئے میری دعوت کی جائے تو میں اسے قبول کر لوں گا۔ “