کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: کھانے کے آداب کا بیان - یہ حکم کہ جو دوسروں کے ساتھ کھا رہا ہو وہ دائیں ہاتھ سے کھائے اور بسم اللہ کے ساتھ شروع کرے
حدیث نمبر: 5215
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الأَنْمَاطِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمِصِّيصِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ ، عَنْ أَبِي وَجْزَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " ادْنُ بُنَيَّ ، فَسَمِّ اللَّهَ ، وَكُلْ بِيَمِينِكَ ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ " ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : أَبُو وَجْزَةَ : اسْمُهُ يَزِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ السَّعْدِيُّ .
سیدنا عمر بن ابوسلمہ رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” اے میرے بیٹے! آگے آ جاؤ اللہ کا نام لو اپنے دائیں ہاتھ سے اور اپنے آگے سے کھاؤ۔ “
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابووجزہ نامی راوی کا نام یزید بن عبید سعدی ہے۔
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب الأطعمة / حدیث: 5215
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (1968): ق دون قوله: «ادن». فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 5192»