کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: ممنوعہ بیوع کا بیان - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کی تجارت کو حرام قرار دیا۔
حدیث نمبر: 4943
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " لَمَّا أُنْزِلَتِ الآيَاتُ مِنْ آخِرِ الْبَقَرَةِ فِي الرِّبَا ، خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَحَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ " .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: سود کے بارے میں سورہ بقرہ کی آخری آیات جب نازل ہوئیں۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے اور آپ نے شراب کی تجارت کو حرام قرار دیا۔