کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: ہجرت کا بیان - اس وقت کا ذکر جب ہجرت کا سلسلہ مقطع ہو گیا (ہجرت کا خاتمہ)
حدیث نمبر: 4865
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ قَالَ يَوْمَ الْفَتْحِ : " لا هِجْرَةَ وَلَكِنَّهَا جِهَادٌ وَنِيَّةٌ ، وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا " .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: فتح مکہ کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” اب ہجرت باقی نہیں رہی تاہم جہاد اور نیت باقی ہیں، جب تم سے (جہاد کے لیے) نکلنے کے لیے کہا: جائے تو نکل پڑو۔ “