کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - بچوں کا غزوہ میں شامل ہو کر غزّاہ کی خدمت کرنا اور واپسی پر ان کو رہنے دینا جائز ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4792
أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : " أَذْكُرُ أَنِّي خَرَجْتُ مَعَ الصِّبْيَانِ نَتَلَقَّى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقْدَمَهُ مِنْ تَبُوكَ إِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ " .
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے یہ بات یاد ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب غزوہ تبوک سے واپس تشریف لائے تھے تو ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کے لیے بچوں کے ہمراہ ثنیۃ الوداع تک گئے تھے۔