کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - اگر امام نے دارِ حرب کے لوگوں کو مارنے کا ارادہ کیا تو جو نہ نکلے انہیں چھوڑ دینے کی جوازیت
حدیث نمبر: 4782
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، سَمِعَ عَطِيَّةَ الْقُرَظِيَّ ، يَقُولُ : " كُنْتُ فِيمَنْ حَكَمَ فِيهِمْ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ ، فَلَمْ يَجِدُونِي أَنْبَتُّ ، فَاسْتُبْقِيتُ ، فَهَا أَنَا ذَا " .
عطیہ قرظی بیان کرتے ہیں: میں ان لوگوں میں شامل تھا جن کے بارے میں سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ نے فیصلہ کیا تھا تو انہوں نے مجھے ایسی حالت میں پایا کہ میرے زیر ناف بال نہیں اگے تھے تو اسی وجہ سے میں زندہ رہ گیا۔