کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - امام کے لیے جائز ہے کہ وہ خواتین کو پانی پلانے اور زخمیوں کا علاج کرنے کے لیے غزوے میں بھیجے
حدیث نمبر: 4723
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أُمِّهِ أُمِّ سُلَيْمٍ ، قَالَتْ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَغْزُو بِنَا مَعَهُ نِسْوَةٌ مِنَ الأَنْصَارِ ، لِتَسْقِيَ الْمَاءَ ، وَتُدَاوِيَ الْجَرْحَى " .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ اپنی والدہ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھ ہم انصاری خواتین کو بھی لے کر گئے تھے تاکہ وہ پانی پلائیں اور زخمیوں کا علاج کریں۔
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب السير / حدیث: 4723
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2284): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 4703»