کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: زنا اور اس کی حد کا بیان - ذکر اس بات کا کہ قوم اللہ تعالیٰ کی سزا کے مستحق ہوتے ہیں جب ان میں زنا اور سود ظاہر ہو
حدیث نمبر: 4410
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَا ظَهْرَ فِي قَوْمٍ الزِّنَى وَالرِّبَا ، إِِلا أَحَلُوا بِأَنْفُسِهِمْ عِقَابَ اللَّهِ جَلا وَعَلا " .
عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جب کسی قوم میں زنا اور سود عام ہو جائیں تو وہ لوگ اپنے لیے اللہ تعالیٰ کے عذاب کو حلال کر لیتے ہیں۔ “