کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - ذکر اس خبر کا جو اس بات کی دلیل ہے کہ حدود قائم کرنا مرتکب کے جرائم کا کفارہ بنتا ہے
حدیث نمبر: 4404
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا رَجَمَ مَاعِزَ بْنَ مَالِكٍ ، قَالَ : " لَقَدْ رَأَيْتُهُ يَتَخَضْخَضُ فِي أَنْهَارِ الْجَنَّةِ " .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ماعز بن مالک کو سنگسار کروایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے اسے جنت کی نہروں میں تیرتے ہوئے دیکھا ہے۔