کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - ذکر اس حکم کا کہ ملک میں حدود قائم کی جائیں کیونکہ ایک شہر میں حد قائم کرنا بارش کے کئی گنا فائدہ دیتا ہے اگر وہ پورے ملک میں پھیل جائے
حدیث نمبر: 4398
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَهْمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ جرير بن يزيد عن أبي زرعة عَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " حَدٌّ يُقَامُ فِي الأَرْضِ خَيْرٌ مِنْ مَطَرِ أَرْبَعِينَ صَبَاحًا " .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” زمین پر حد کا قائم ہو جانا چالیس دن تک بارش ہونے سے زیادہ بہتر ہے۔ “