کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - ذکر اس ممانعت کا کہ انسان امانت کی قسم کھائے جب وہ قسم کھانا چاہے
حدیث نمبر: 4363
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ الثَّقَفِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ ثَعْلَبَةَ الطَّائِيِّ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ خَبَّبَ زَوْجَةَ امْرِئٍ أَوْ مَمْلُوكَهُ فَلَيْسَ مِنَّا ، وَمَنْ حَلَفَ بِالأَمَانَةِ فَلَيْسَ مِنَّا " . ابْنُ بُرَيْدَةَ : عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ بْنِ حُصَيْبٍ .
ابن بریدہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جو شخص کسی دوسرے کی بیوی یا غلام کو خراب کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے اور جو شخص امانت کی قسم اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ “ ابن بریدہ نامی راوی عبداللہ بن بریدہ بن حصیب ہیں۔