کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: عزل کے بیان کا باب - اس بات کی اجازت کہ آدمی اپنی بیوی یا باندی سے اس کی اجازت سے عزل کرے
حدیث نمبر: 4195
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَنْهَنَا عَنْهُ " .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم لوگ عزل کیا کرتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع نہیں کیا۔