کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - ذکر اس بات کا جو شادی کرنے والے سے کہا جاتا ہے جب وہ شادی کرے یا عقد کا ارادہ کرے
حدیث نمبر: 4052
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ الرَّجُلُ أَنْ يَتَزَوَّجَ ، قَالَ لَهُ : " بَارَكَ اللَّهُ لَكَ ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ " .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب کوئی شخص شادی کرنے کا ارادہ کرتا تھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس سے یہ فرماتے تھے۔ ” اللہ تعالیٰ تمہیں برکت نصیب کرے اور تم پر برکتیں نازل کرے۔ “