کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: ایامِ تشریق میں جمار کو کنکریاں مارنے کا بیان - مکہ کے چرواہوں کے لیے اس بات کی اجازت کہ وہ دو دن کی جمرات کو جمع کر کے ایک دن میں رمی کریں
حدیث نمبر: 3888
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ بْنِ عَدِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ : " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ ، أَنْ يَرْمُوا يَوْمًا ، وَيَدَعُوا يَوْمًا " .
ابوالبداح اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے (اونٹوں کے) چرواہوں کو اس بات کی اجازت دی تھی کہ وہ ایک دن کنکریاں ماریں اور ایک دن نہ ماریں۔