کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: صفا اور مروہ کے درمیان سعی کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ اسماعیل بن ابی خالد نے یہ خبر ابن ابی اوفی سے نہیں سنی
حدیث نمبر: 3844
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى ، يَقُولُ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ يَوْمَ الأَحْزَابِ : " اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ ، سَرِيعَ الْحِسَابِ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ " ، يَعْنِي الأَحْزَابَ .
سیدنا ابن ابواوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے غزوہ حزاب کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا مانگتے ہوئے سنا: ” اے اللہ! اے کتاب کو نازل کرنے والے جلدی حساب لینے والے، تو ان لوگوں کو پسپا کر دے اور انہیں لڑکھڑا دے (راوی کہتے ہیں) یعنی (دشمن کے لشکروں کو ۔“