کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: مکہ میں داخل ہونے کا بیان - بیمار عورت کے لیے بیت اللہ کا طواف سواری پر کرنے کی اجازت کا ذکر
حدیث نمبر: 3830
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الرَّقَّامِ بِتُسْتَرَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَعَنُ بْنُ عِيسَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ : شَكَوْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي شَاكِيَةٌ ، فَقَالَ : " طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ ، وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ " ، قَالَتْ : فَفَعَلْتُ .
سیده زینب بنت ام سلمہ رضی اللہ عنہا ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا یہ بیان نقل کرتی ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیمار ہونے کی شکایت کی آپ نے فرمایا: تم لوگوں سے پرے ہو کر طواف کر لو۔ سیده ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے ایسا ہی کیا۔