کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: احرام کا بیان - اس بات کی اجازت کہ محرم کے لیے احرام کے بعد خوشبو کا اثر رہنا جائز ہے
حدیث نمبر: 3768
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ إِحْرَامِهِ ، فَرَأَيْتُ الطِّيبَ فِي مَفْرِقِ رَأْسِهِ بَعْدَ ثَلاثٍ ، وَهُوَ مُحْرِمٌ " .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں۔ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے احرام باندھنے کے وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو لگائی تھی، تو میں نے تین دن گزرنے کے بعد آپ کی مانگ میں خوشبو کا نشان دیکھا تھا آپ اس وقت (احرام باندھے) ہوئے تھے۔