کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: روزہ دار کی قبلہ کے حوالے سے بات - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہ فعل مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف عائشہ رضی اللہ عنہا کے لیے نہیں کیا بلکہ ان کی دیگر ازواج کے لیے بھی تھا
حدیث نمبر: 3542
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ ، عَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَكَلٍ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عُمَرَ ، قَالَتْ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ " .
سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں بوسہ لے لیا کرتے تھے۔