کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ آدمی اگر جنب ہو کر صبح کرے تو وہ اس دن روزہ رکھ سکتا ہے
حدیث نمبر: 3493
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصْبِحُ جُنُبًا عَنْ طَرُوقَةٍ ، ثُمَّ يَصُومُ " ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ : عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هَذَا هُوَ ابْنُ مَعْمَرِ بْنِ حَزْمٍ أَبُو طُوَالَةَ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ ثِقَةٌ .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صحبت کرنے کی وجہ سے جنابت کی حالت میں صبح صادق کرتے تھے پھر آپ روزہ رکھ لیتے تھے۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:): عبدالله بن عبدالرحمن نامی راوی معمر بن حزم ابوطوالہ ہے، جو اہل مدینہ سے تعلق رکھتا ہے اور ثقہ ہے۔
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب الصوم / حدیث: 3493
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - وهو مختصر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 3484»