کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: چاند دیکھنے کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ رمضان کا روزہ ہلال دیکھے بغیر رکھا جائے
حدیث نمبر: 3445
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الأَنْصَارِيُّ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ رَمَضَانَ ، فَقَالَ : " لا تَصُومُوا حَتَّى تَرَوَا الْهِلالَ ، وَلا تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوْهُ ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ ، فَاقْدِرُوا لَهُ " .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: تم لوگ اس وقت تک روزے رکھنا شروع نہ کرو جب تک پہلی کا چاند نہیں دیکھ لیتے اور اس وقت تک عیدالفطر نہ کرو جب تک تم اسے دیکھ نہیں لیتے، اگر تم پر بادل چھائے ہوئے ہوں، تو تم گنتی پوری کر لو۔