کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: رمضان کی فضیلت کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اللہ جل وعلا اپنے فضل سے بندے کے پچھلے گناہوں کو رمضان کے روزہ سے معاف کرتا ہے اگر وہ اس کے حدود کو جانتا ہو
حدیث نمبر: 3433
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ يَحِيَى بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُرْطٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ، وَعَرَفَ حُدُودَهُ ، وَتَحَفَّظَ مَا يَنْبَغِي أَنْ يَتَحَفَّظَ ، كَفَّرَ مَا قَبْلَهُ " .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جو شخص رمضان کے روزے رکھے اس کی حدود کی حفاظت کرے اور جس چیز کی حفاظت کرنا چاہے اس کی حفاظت کرے، تو اس شخص کے گزشتہ گناہوں کی مغفرت ہو جاتی ہے۔ “