کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: رمضان کی فضیلت کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ ذی الحجہ کے دس دن اور رمضان کا مہینہ فضیلت میں برابر ہیں
حدیث نمبر: 3431
أَخْبَرَنَا شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " شَهْرَا عِيدٍ لا يَنْقُصَانِ : رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ " .
عبدالرحمن بن ابوبکرہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” عید کے دو مہینے کم نہیں ہوتے ہیں رمضان اور ذوالج۔ “
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب الصوم / حدیث: 3431
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - مضى إسناده ومتنه (325). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 3422»