کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: ان اوصاف کا بیان جن کے ذریعے تنگدست شخص صدقہ دینے والے کے برابر اجر پا سکتا ہے - اس بات کا ذکر کہ اللہ مسلمان کے لیے معروف خصوصیات سے صدقہ لکھتا ہے چاہے وہ اپنے مال سے خرچ نہ کرے
حدیث نمبر: 3378
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ : قَالَ نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ " .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ” ہر نیکی صدقہ ہے۔ “