کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: صدقۂ فطر کا بیان - دوسری خبر کا ذکر جو ہمارے پہلے بیان کردہ کی صحت کو واضح کرتی ہے
حدیث نمبر: 3303
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحِيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَهْضَمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ ، عَلَى الْحَرِّ وَالْعَبْدِ ، وَالذَّكَرِ وَالأُنْثَى مِنَ الْمُسْلِمِينَ ، وَأَمَرَ بِهَا أَنْ تُؤَدَّى قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلاةِ " .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنا ہر آزاد اور غلام پر مذکر اور مونث مسلمان پر لازم قرار دیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں یہ حکم دیا کہ لوگوں کے نماز عید کے لیے نکلنے سے پہلے اسے ادا کر دیا جائے۔