کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: فصل: جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا بیان - اس مدت کا ذکر جس کے لیے جنازہ دیکھنے پر کھڑا ہونا ہے
حدیث نمبر: 3052
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ الْعَدَوِيِّ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا لَهَا حَتَّى تُخَلِّفَكُمْ " .
سیدنا عامر بن ربیعہ عدوی رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جب تم جنازے کو دیکھو، تو اس کے لیے کھڑے ہو جاؤ، یہاں تک کہ وہ آگے گزر جائے۔ “