کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: جمعہ کی نماز کا بیان - اس خطبہ کی کیفیت کا ذکر جو آدمی ضرورت کے وقت دیتا ہے
حدیث نمبر: 2801
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَطَّارُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ، كَيْفَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ ؟ قَالَ : " كَانَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَخْطُبُ ، ثُمَّ يَقْعُدُ قَعْدَةً ، ثُمَّ يَقُومُ فَيَخْطُبُ " .
سماک بن حرب بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی طرح خطبہ دیا کرتے تھے۔ انہوں نے بتایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پہلے خطبہ دیتے تھے، پھر آپ کچھ دیر کے لیے بیٹھ جاتے تھے۔ پھر کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے۔