کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: فصل: سفر کی نماز کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ منیٰ میں اپنے قیام کے ایام میں حاجی کو نماز مکمل کرنے کا حکم ہے
حدیث نمبر: 2757
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ ، قَالَ : " صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَوْ صَلَّى بِنَا بِمِنًى ، وَنَحْنُ أَوْفَرَ مَا كُنَّا رَكْعَتَيْنِ " .
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز پڑھی (راوی کو شک ہے) آپ نے منی میں ہمیں نماز پڑھائی اس وقت ہماری تعداد زیادہ تھی لیکن آپ نے ہمیں دو رکعات پڑھائی تھیں۔