کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: فصل: سفر کی نماز کا بیان - اس بات کا استحباب کہ اللہ کی رخصت قبول کی جائے کیونکہ اللہ جل وعلا اس کی قبولیت کو پسند کرتا ہے
حدیث نمبر: 2742
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، عَنْ حَرْبِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ أَنْ تُؤْتَى رُخَصُهُ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ تُؤْتَى مَعْصِيَتُهُ " .
سیدنا عبدالله بن عمر رضی الله عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” بے شکاللہ تعالیٰ اس بات کو پسند کرتا ہے، اس کی عطا کردہ رخصت پر عمل کیا جائے، جس طرح وہ اس بات کو ناپسند کرتا ہے، اس کی نافرمانی کا ارتکاب کیا جائے ۔“
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب الصلاة / حدیث: 2742
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (564). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 2731»