کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: فصل: عورت کے سفر کا بیان - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ عورت تین دن سے کم سفر بغیر محرم کے کر سکتی ہے
حدیث نمبر: 2730
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ عِيَاضٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لا تُسَافِرُ الْمَرْأَةُ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ إِلا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ " .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” کوئی عورت تین دن کا سفر نہ کرے مگر یہ، اس کا محرم اس کے ساتھ ہو (تو یہ جائز ہے) “