کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: نفل نمازوں کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ جو شخص صبح کی نماز قائم ہونے کے بعد مسجد میں داخل ہو، اسے فجر کی دو رکعتیں پڑھنی چاہئیں، چاہے اس سے اس کا فرض کی ایک رکعت چھوٹ جائے
حدیث نمبر: 2470
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُفْيَانَ الصَّفَّارُ ، بِالْمِصِّيصَةِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاةُ فَلا صَلاةَ إِلا الْمَكْتُوبَةَ " .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے، تو صرف فرض نماز ادا کی جا سکتی ہے ۔“