کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: نماز دوبارہ ادا کرنے کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ جو شخص اپنا فرض جماعت سے پڑھے وہ قوم کو اسی نماز کی امامت کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 2402
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرًا ، يَقُولُ : " كَانَ مُعَاذٌ وَهُوَ ابْنُ جَبَلٍ يُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى قَوْمِهِ فَيَؤُمُّهُمْ " .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ (راوی کہتے ہیں) یہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز ادا کرتے تھے، پھر وہ اپنی قوم کی طرف واپس جا کر ان لوگوں کی امامت کرتے تھے۔