کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: امام کی پیروی کی فرضیت کا بیان - دوسری خبر کا ذکر جو اس مطلق منع کو واضح کرتی ہے
حدیث نمبر: 2219
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ ، وَيَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ، عَنْ هَارُونَ أَبِي مُسْلِمٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " كُنَّا نُنْهَى عَنِ الصَّلاةِ بَيْنَ السَّوَارِي ، وَنُطْرَدُ عَنْهَا طَرْدًا " .
معاویہ بن قرہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ ” ہمیں ستونوں کے درمیان نماز ادا کرنے سے منع کیا جاتا تھا ہمیں ان سے پرے کیا جاتا تھا ۔“