کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: نماز میں قنوت پڑھنے کا بیان - اس بات کا بیان کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز سے دونوں جانب ایک ساتھ انصراف کرتے تھے
حدیث نمبر: 1998
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : أَنْبَأَنِي سِمَاكٌ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ ، رَجُلٌ مِنْ طَيِّئٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، ، أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " فَكَانَ يَنْصَرِفُ عَنْ شِقَّيْهِ " .
قبیصہ بن ہلب طے قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے حوالے سے ان کے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ ” انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں طرف سے اٹھ جایا کرتے تھے۔ “