کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: استنجا (نجاست دور کرنے) کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ خلاء میں داخل ہونے والے کو اللہ جل وعلا سے خبث اور خبائث سے پناہ مانگنی چاہیے
حدیث نمبر: 1408
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّضْرَ بْنَ أَنَسٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّ هَذِهِ الْحُشُوشَ مُحْتَضَرَةٌ ، فَإِذَا دَخَلَهَا أَحَدُكُمْ ، فَلْيَقُلْ : اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ ، وَالْخَبَائِثِ " . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : الْخُبُثُ جَمْعُ الذُّكُورِ مِنَ الشَّيَاطِينِ ، وَالْخَبَائِثُ جَمْعُ الإِنَاثِ مِنْهُمْ ، يُقَالُ خَبِيثٌ وَخَبِيثَانِ ، وَخُبُثٌ وَخَبِيثَةٌ ، وَخَبِيثَتَانِ وَخَبَائِثُ " .
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” قضائے حاجت کے مقام پر شیاطین آ جاتے ہیں، تو جب کوئی شخص وہاں جائے، تو اسے یہ پڑھ لینا چاہئے۔ اے اللہ! میں مذکر شیاطین اور مؤنث شیاطین سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) خبث مذکر شیاطین کی جمع ہے اور خبائث مؤنث شیاطین کی جمع ہے یہ کہا: جاتا ہے کہ: