کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: موزوں اور دیگر (جوتوں یا پٹیوں وغیرہ) پر مسح کرنے کا بیان - موزوں پر مسح کی مدت کا ذکر مقیم اور مسافر کے لیے
حدیث نمبر: 1328
أَخْبَرَنَا الْقَطَّانُ بِالرَّقَّةِ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يَزِيدَ السَّيَّارِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِي ، حَدَّثَنَا الْمُهَاجِرُ أَبُو مَخْلَدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، " وَقَّتَ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفِينِ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ لِلَمْسَافِرِ ، وَلِلَمْقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً " .
عبدالرحمن بن ابوبکرہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پر مسح کرنے کے لئے مسافر کے لئے تین دن اور تین راتوں اور مقیم کے لئے ایک دن اور ایک رات کی مدت مقرر کی ہے۔