کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: عورت کے بچے ہوئے وضو کے پانی سے وضو کرنے کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ جنابت سے غسل کے بعد باقی پانی سے وضو جائز نہیں
حدیث نمبر: 1264
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنَ الْجَنَابَةِ " .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل جنابت کر لیتے تھے۔