کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: جمعہ کے دن کے غسل کا بیان - اس وجہ کا ذکر کہ جس کی بنا پر لوگوں کو جمعہ کے دن غسل کا حکم دیا گیا
حدیث نمبر: 1235
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا بَكْرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ بِالْبَصْرَةِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ أَخِيهِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " لَقَدْ رَأَيْتُنَا وَنَحْنُ عِنْدَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَلَوْ أَصَابَتْنَا مَطْرَةٌ ، لَشَمَمْتَ مِنَّا رِيحَ الضَّأْنِ " .
ابوبردہ بن سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: مجھے اپنے بارے میں یہ بات یاد ہے ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہوتے تھے اور اگر ہم پر بارش ہو جاتی، تو ہمارے اندر سے تمہیں بھیٹروں کی سی بو آتی ہوئی محسوس ہوتی تھی۔