کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: غسل میں پانی کی مقدار کا بیان - اس بات کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم جب جنب ہوتے تو اس سے غسل کرتے تھے
حدیث نمبر: 1201
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ إِنَاءٍ ، وَهُوَ الْفَرَقُ مِنَ الْجَنَابَةِ " .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن کے ذریعے غسل کرتے تھے جو ” فرق “ تھا۔ آپ غسل جنابت کیا کرتے تھے۔