کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: غسل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ دونوں جنب کے لیے جائز ہے کہ وہ ایک ہی برتن سے غسل کریں، چاہے پانی کم ہو
حدیث نمبر: 1195
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ ، عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ ، قَالَتْ عَائِشَةُ : كُنْتُ أَنَا ، وَرَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نغتسل من إناء واحد ، يبتدر فيقول : " أَبَقِي لِي ، أَبَقِي لِي " .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن سے غسل کیا کرتے تھے۔ آپ آغاز کرتے ہوئے فرماتے تھے۔ میرے لئے بھی باقی رہنے دینا میرے لئے بھی باقی (پانی) رہنے دینا۔