کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ ہاتھ کو کسی چیز سے مسح کرے جو اس کے ساتھ ہو، بغیر ہاتھ دھوئے، جب وہ نماز کے لیے کھڑا ہو
حدیث نمبر: 1162
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ الْبَزَّارُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " أَكَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفًا ، ثُمَّ مَسَحَ يَدَهُ بِمِسْحٍ كَانَ تَحْتَهُ ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى " .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شانے کا گوشت تناول کیا پھر آپ نے اپنے ہاتھ کو نیچے موجود بچھونے سے پونچھ لیا پھر آپ نے اٹھ کر نماز ادا کی۔