کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: وضو کی سنتوں کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ نیند سے بیدار ہونے والے کو وضو شروع کرنے سے پہلے اپنے ہاتھ دھونے چاہئیں
حدیث نمبر: 1063
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ مِنْ نَوْمِهِ ، فَلْيَغْسِلْ يَدَيْهِ قَبْلَ أَنْ يُدْخِلَهُمَا فِي وَضُوئِهِ ، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ لا يَدْرِي أَيْنَ بَاتَتْ يَدُهُ " .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” جب کوئی شخص نیند سے بیدار ہو، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ وضو کرنے سے پہلے دھو لے، کیونکہ وہ نہیں جانتا اس کا ہاتھ رات کے وقت کہاں رہا؟؟