کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: قرآن کی تلاوت کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ عربی زبان میں فعل کو اسی فعل سے منسوب کیا جاتا ہے جیسے کہ اسے فاعل سے منسوب کیا جاتا ہے، اور دونوں برابر ہیں
حدیث نمبر: 792
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا حَوْثَرَةُ بْنُ أَشْرَسَ ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَجُلا ، قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنِّي أُحِبُّ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ سورة الإخلاص آية 1 ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " حُبُّكَ إِيَّاهَا أَدْخَلَكَ الْجَنَّةَ " .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں سورۃ اخلاص سے محبت کرتا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا اس سے محبت کرنا تمہیں، جنت میں داخل کر دے گا؟