کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: شرم و حیا کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ آدمی پر لازم ہے کہ وہ شیطان کے اسے ممنوعہ کاموں کی طرف راغب کرنے پر شرم و حیا کو لازم پکڑے
حدیث نمبر: 608
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْحَيَاءُ مِنَ الإِيمَانِ ، وَالإِيمَانُ فِي الْجَنَّةِ ، وَالْبَذَاءُ مِنَ الْجَفَاءِ ، وَالْجَفَاءُ فِي النَّارِ " .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” حیا، ایمان کا حصہ ہے اور ایمان جنت میں ہو گا اور فحش گوئی، جفاء کا حصہ ہے اور جفاء جہنم میں ہو گی ۔“