حدیث نمبر: 607
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلامِ النُّبُوَّةِ الأُولَى : إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ ، فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ " مَا سَمِعَ الْقَعْنَبِيُّ مِنْ شُعْبَةَ إِلا هَذَا الْحَدِيثَ ، قَالَهُ الشَّيْخُ .
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” لوگوں نے پہلی نبوت (یعنی سابقہ انبیا اکرام) کے کلام میں سے جو چیز پائی ہے اس میں سے ایک بات یہ ہے: ” جب تمہیں شرم نہ آئے، تو پھر جو چاہے کرو ۔“
قعنبی نامی راوی نے شعبہ سے صرف یہی حدیث سنی ہے، یہ بات شیخ نے بیان کی ہے۔
قعنبی نامی راوی نے شعبہ سے صرف یہی حدیث سنی ہے، یہ بات شیخ نے بیان کی ہے۔