کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: نرمی کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ ہر چیز میں نرمی اختیار کرنی چاہیے کیونکہ اس پر دوام اسے دنیا اور آخرت میں زینت دیتا ہے
حدیث نمبر: 551
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ ، بِطَرَسُوسَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ الْبَذَشِيُّ الْقُومِسِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَا كَانَ الرِّفْقُ فِي شَيْءٍ إِلا زَانَهُ ، وَلا كَانَ الْفُحْشُ فِي شَيْءٍ قَطُّ إِلا شَانَهُ " .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” نرمی جس چیز میں بھی ہو گی، یہ اسے آراستہ کر دے گی اور فحش (یعنی سختی) جس چیز میں بھی ہو گی، اسے بگاڑ دے گی ۔“