کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: حسنِ اخلاق کا بیان - اس وضاحت کا ذکر کہ اچھا اخلاق دنیا میں بندے کو دی جانے والی بہترین نعمتوں میں سے ہے۔
حدیث نمبر: 478
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ذَرِيحٍ بِعُكْبَرَا ، قَالَ : حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، وَالثَّوْرِيُّ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاقَةَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ ، قَالَ : قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، مَا أَفْضَلُ مَا أُعْطِيَ الْمَرْءُ الْمُسْلِمُ ؟ قَالَ : " حُسْنُ الْخُلُقِ " .
سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! بندہ مسلم کو جو چیزیں دی گئی ہیں ان میں سب سے افضل چیز کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھے اخلاق۔
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب البر والإحسان / حدیث: 478
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - وهو قطعة من الحديث. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، رجاله رجال الشيخين، غير هناد فمن رجال مسلم.
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 478»