کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: حسنِ اخلاق کا بیان - اس وضاحت کا ذکر کہ بہترین لوگوں میں وہ شخص ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہو۔
حدیث نمبر: 477
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو : إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، لَمْ يَكُنْ فَاحِشًا ، وَلا مُتَفَاحِشًا ، وَكَانَ يَقُولُ : " خِيَارُكُمْ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلاقًا " .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فحش گفتگو نہیں کرتے تھے۔ بد زبانی کا مظاہرہ نہیں کرتے تھے۔ آپ یہ فرمایا کرتے تھے۔ ” تم لوگوں میں زیادہ بہتر وہ لوگ ہیں، جن کے اخلاق زیادہ اچھے ہوں ۔“