کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: صلہ رحمی اور قطع رحمی کا بیان - اس بات کا ذکر کہ صلہ رحمی کاٹنے والے کے لیے جنت میں داخلہ نہیں۔
حدیث نمبر: 454
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا يَدْخُلَ الْجَنَّةَ قَاطَعٌ " لَيْسَ هَذَا فِي " الْمُوَطَّأِ " .
محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” قطع رحمی کرنے والا شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا “
۔ امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ روایت ” موطار “ میں نہیں ہے۔
۔ امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ روایت ” موطار “ میں نہیں ہے۔