کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: مومنین کی صفات کا بیان - اس شخص سے ایمان کی نفی کا ذکر جو اپنے بھائی کے لیے وہ پسند نہیں کرتا جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔
حدیث نمبر: 234
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ الْعَنْبَرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ بِاللَّهِ حَتَّى يُحِبَّ لأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ " .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” کوئی بھی شخصاللہ تعالیٰ پر اس وقت تک (کامل ایمان رکھنے والا) شمار نہیں ہو سکتا، جب تک وہ اپنے بھائی کے لئے وہ چیز پسند نہ کرے، جو وہ اپنے لئے پسند کرتا ہے۔ “